begining of telethon 2023 campaign
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

ٹیلی تھون مہم کا آغاز

دعوت اسلامی کے تحت  ٹیلی تھون   یعنی دین کاموں کےلئے فنڈ ریزنگ مہم کاآغاز 15اکتوبر سے ہوگا

            دنیا کو اندھیرسےنکلانے کےلئے دینی کاموں کی اشاعت میں دنیا بھر  میں  دعوت اسلامی کے تحت ٹیلی تھون  Campaign   یعنی فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز  15 اکتوبر 2023 سے کیا جارہاہے ۔150 سے زائد ممالک میں دینی کام کےلئے ،مدنی مراکز ،جامعات، مساجد،اسلامک سینٹر، مدارس، اسکولز  کے ساتھ فلاحی شعبہ جات کے اخراجات کےلئےہر سال اکتوبر کے مہینے  میں لوگوں کو دینی کاموں میں حصہ ملانے کےلئے ٹیلی تھون کےذریعے دعوت انفاق فی سبیل اللہ    دی جاتی ہے۔امسال 15اکتوبر سے شروع ہونےوالی ٹیلی تھون میں آسٹریلیا میں مقیم عاشقان رسول کو بھی خصوصی  طور دعوت دی جاتی ہے۔آپ کی ڈونیشن ، چندہ ، زکوۃ، فطرہ ، صدقات واجبہ، نفلی صدقات   کسی بھی جائز دینی ، اِصلاحی ، فلاحی ، روحانی ، خیرخواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتاہے۔آسٹریلیا  میں عاشقان رسول کی دینی تحریک  کے مدنی کاموں میں ٹیلی تھون کے ذریعے ڈونیش دینے والوں  کی سہولت کےلئے  بینک اکانٹ  کی تفصیلات  بھی موجود ہے۔

آسٹریلیا میں مقیم ڈوینش  صدقات نافلہ دینے  کی سہولت کےلئے:

Bank Name: Commonwealth Bank

Account Title: DawateIslami

BSB:062107

ACC:11132144

REF: Telethon2023

آسٹریلیا میں مقیم ڈوینش  زکوۃ اور فطرہ  دینے  کی سہولت کےلئے:

Bank Name: WESTPAC

Account Title: DawateIslami

BSB:032072

ACC:513725

REF: Telethon2023

مزید معلومات کےلئے     004786  1300  نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ دعوت اسلامی کی ٹیلی تھون  2023 مہم کے تحت دینی کاموں میں اپنا حصہ ملایئے اور ڈھیروں ثواب کمایئے